Share This
کتاب الٰہ اب شائع ہو چکی ہے اور پڑھنے کے لیے دستیاب ہے
خالق حقیقی سے ملاقات کرانے والے یہ شاعری مجموعہ اردو زبان میں شائع ہونے والی وہ پہلی کتاب ہے، جس میں کائنات کے وجود اور اسکے خالق کی ہستی کے بارے میں سیکڑوں غزلیں اور نظمیں شامل ہیں۔
مختلف عقائد سے قطع نظر عالم موجودات اور غیر موجودات کی حقیقت اور ان کے خالق کے تصور کے بارے میں ایک سیر حاصل بحث ان اشعار میں آپ کو ملےگی۔ جو آپ کے تصور خدا کو ایک نئی سطح احساس تک لے جائے گی۔ کسی مخصوص دین یہ مذہب سے اس کتاب کا کوئی تعلق نہیں۔
یہ کتاب اب شائع ہو چکی ہے اور پڑھنے کے لیے دستیاب ہے۔