الحفرالعطش

الصمان کے ریگزار میں جیپ تیزی سے دوڑاتے ہوئے میرے سامنے ریت کی ایک بہت اونچی پہاڑی تھی جس پر میں تیزی سے چڑھتا چلا جا رہا تھا ۔ ان دنوں سعودی عرب کے فرمانروا شاہ فہد بن عبدالعزیز نے خصوصی طور پر میری ٹیم کو ایک نہایت دشوار صحرائی سڑک تعمیر کر نے کا […]

Share This

یاد اسکی اتنی خوب نیہں میر باز آ

سہہ ماہی زاویہ کا احمد فراز نمبر اس مرتبہ ہاتھ میں ایا تو ایک خوشی،  احساس کے ساتھ ساتھ بہت ساری یادیں تازہ کر گیا۔ اور ڈھیر سارا ورد ہماری بھول میں ڈال گیا، اس میں شامل تمام مضامین، نظمیں، غزلیں، یاداشتیں تمام ہی لکھنے والوں نے اپنے دلوں کی اتنی گہرائی سے لکھی ہیں […]

Share This

محمد طٰہٰ خان صاحب میرے استاد تھے

گئے دنوں کا سراغ لے کر کدھر سے آیا کدھر گیا وہ عجیب مانوس اجنبی تھا، مجھے تو حیران کرگیا وہ۔  (ناصر) یہ غالبً 1960ء کی بات ہے۔ میں اور میرا چھوٹا بھائی امجد رؤف پشاور کے سینٹ میریز سکول میں زیرِ تعلیم تھے۔ جب میں آٹھویں جماعت سے نویں جماعت میں پروموٹ ہوا تو […]

Share This

گل جی ۔ فخرِ پشاور ۔ فخرِ پاکستان

کلفٹن کراچی میں 19 دسمبر 2007ء کو بدھ کا دن تھا اور مشہور عالم اسماعیل گل جی کے پشر امین گل جی کو جو کہ خود ایک بڑا آرٹسٹ ہے۔ اس بات کا شدت سے احساس ہوا کہ وہ اپنے والد اور والدہ سے پچھلے تین دنوں سے نیہں مل سکا تھا۔ اور ان سے […]

Share This

شہرِ گل کا محسن

دسمبر کا مہینہ تھا اور میں حسبِ معمول اپنی سالانہ چھٹیاں گزارنے کینیڈا سے پشاور آیا ہوا تھا۔ اس دن سہر ہر کا وقت تھا۔ تقریباً ساڑھے چار بجے میں نے یونیورسٹی ٹاؤن میں اپنے گیراج سے گاڑی نکالی اور بشریٰ فرخ کے گھر روانہ ہوگیا۔ آج ماجد سرحدی مرحوم کے رفقاء کے زیرِ احتمام […]

Share This

کتاب الٰہ اب شائع ہو چکی ہے اور پڑھنے کے لیے دستیاب ہے

خالق حقیقی سے ملاقات کرانے والے یہ شاعری مجموعہ اردو زبان میں شائع ہونے والی وہ پہلی کتاب ہے، جس میں کائنات کے وجود اور اسکے خالق کی ہستی کے بارے میں سیکڑوں غزلیں اور نظمیں شامل ہیں۔  مختلف عقائد سے قطع نظر عالم موجودات اور غیر موجودات کی حقیقت اور ان کے خالق کے […]

Share This