کتاب الٰہ اب شائع ہو چکی ہے اور پڑھنے کے لیے دستیاب ہے

خالق حقیقی سے ملاقات کرانے والے یہ شاعری مجموعہ اردو زبان میں شائع ہونے والی وہ پہلی کتاب ہے، جس میں کائنات کے وجود اور اسکے خالق کی ہستی کے بارے میں سیکڑوں غزلیں اور نظمیں شامل ہیں۔  مختلف عقائد سے قطع نظر عالم موجودات اور غیر موجودات کی حقیقت اور ان کے خالق کے تصور کے بارے میں ایک سیر حاصل بحث ان اشعار میں آپ کو ملےگی۔ جو آپ کے تصور خدا کو ایک نئی سطح احساس تک لے جائے گی۔ کسی مخصوص دین یہ مذہب سے اس کتاب کا کوئی تعلق نہیں۔ یہ کتاب اب شائع ہو چکی ہے اور پڑھنے کے لیے دستیاب ہے۔
Share This

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *