Description
اس مخصوص کتاب میں عشق و محبت کی محرومی، دنیا کی بے اعتنائی اور تگ و دو سے لے کر والدین سے لگاوٹ کے انمول جذبات اور انکے بچھڑنے کا شدید غم جگہ جگہ آپ کے دل کا دامن تھام لیگا۔ ماں سے پیار کی شرت آپ کی آنکھوں کو سیرآب نہ کرے تو نمناک ضرور کردے گی۔
Reviews
There are no reviews yet.