اسلام

تصور اور عمل Author: Khalid Rauf Qureshi

انگریزی کی یہ کتاب آپ کو اسلام کے بنیادی تصور اور عملی اصولوں سے بخوبی متعارف کرواتی ہے- اسلام کی تاریخ، اقتصادیات، سیاست، معاشرتی ترجیحات،  قوانین اور ضوابط پر سیرحاصل گفتگو کی گئی ہے۔ یہ کتاب آپ سے غیر متعصب انداز میں بات کرتی ھے اور آپ کو اپنے نظریاب بدلنے پر مجبور نہیں کرتی۔  بچے اور بڑے یکساں طور پر اس سے مستفیض ہوسکتے ہیں –

$7.95

Share This

Description

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “اسلام”

Your email address will not be published. Required fields are marked *