“A Dozen Poems” سیریز کی پہلی کتاب اب ایمیزون پر پیپربیک اور ای بک دونوں میں دستیاب ہے۔ اس کتاب کا نام “fathoms deep” رکھا گیا ہے۔ خالد رؤف قریشی کی : لکھی گئی انگریزی شاعری کی کتابوں کی سیریز کا یہ پہلا حصہ ہے۔ ای بک کو پڑھنے کے لئے درج ذیل لنکس پر […]
Category: Uncategorized
اردو شاعری کی یہ کتاب اشاعت کے مراحل میں ہے اور جلد ہی آپ کے قریبی بوک سٹوروں میں بھی دستیاب ہوگی۔
انگریزی شاعری کی یہ کتاب جلد ہی شایع ہونے والی ہے اور اور آپ کے قریبی بک سٹوروں میں دستیاب ہوگی۔
خالق حقیقی سے ملاقات کرانے والے یہ شاعری مجموعہ اردو زبان میں شائع ہونے والی وہ پہلی کتاب ہے، جس میں کائنات کے وجود اور اسکے خالق کی ہستی کے بارے میں سیکڑوں غزلیں اور نظمیں شامل ہیں۔ مختلف عقائد سے قطع نظر عالم موجودات اور غیر موجودات کی حقیقت اور ان کے خالق کے […]
ایک ویڈیو یہاں پیش کرتے ہیں جس میں دعا کرنے کا طریقہ اور سلیقہ بتایا گیا ہے۔ یہ نظم کتاب الٰہ سے ماخوز ہے۔
(COVID)کووڈ کے دوران مشاعرے نیٹ ورک پہ ہوتے ہیں۔ سو یہ غزل بھی نیٹ مشاعرہ میں پیش کی گئی ہے۔
یہ کتاب انگریزی میں لکھی گئی ہے۔ چار جلدوں پر محیط یہ ضخیم مجموعہ خالد رءوف کا سجرہ نسب ہے جس کو مکمل کرنے میں اُن کو ۳۵ برس کا طویل عرصہ لگا۔ اگر کسی پڑھنے والے کو سجرہ نسب بنانے میں ہماری خدمات درکار ہوں تو ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔