خوف کی پرچھائیاں

ایک سنسنی خیز ناول Author: Khalid Rauf Qureshi

یہ سنسنی خیز ناول آپ کو خوف اور تجسس کے ان جزبوں سے روشناس کرائے گا جو آپ کے رگ و پے میں سرایت کرکے آپ کو بے یقینی اور تذبذب کی منازل طے کرنے پر مجبور کرے گا۔ امید و بیم کا یہ سفر آپ کو ہمیشہ یاد رہے گا۔

$9.95

Share This

Description

یہ سنسنی خیز ناول آپ کو خوف اور تجسس کے ان جزبوں سے روشناس کرائے گا جو آپ کے رگ و پے میں سرایت کرکے آپ کو بے یقینی اور تذبذب کی منازل طے کرنے پر مجبور کرے گا۔ امید و بیم کا یہ سفر آپ کو ہمیشہ یاد رہے گا۔

1 review for خوف کی پرچھائیاں

  1. ناول نگار – رضیعہ بٹ

    خالد صاحب انجنیئرنت کے طالبِ عمل ہیں لیکن اردو ادب سے والہانہ لگاؤ رکھتے ہیں- لکھنے کا شوق بھی ہے- محنت اور لگن سے کام کرنے کی عادت بھی- زیرِ نظر مسودہ “خوف کی پرچھائیاں’ ان کی پہلی تخلیق ہے- پلاٹ اچھوتا سا ہے- اور واقعات کی بندش میں نو عمر ادیب نے تسلسل اور روانی رکھنے کی پوری کوشش کی ہے- زبان پر موصوف کو فی الحال عبور حاصل نیہں- اکثر جگہ انگریزی الفاظ کا سہارا کھٹکتا ہے- لیکن اس کے باوجود ان کی اولین تخلیق کو سراہنا پڑتا ہے- اگر موصوف اسی والہانہ لگن اور محنت سے لکھنے کا سلسلہ جاری رکھ سکے- تو ان کی کاشیں اردو ادب میں اضافے کا باعث بن سکیں گی-

Add a review

Your email address will not be published. Required fields are marked *